

Loading content...
قابل جزا خصوصیات کے کئی اقسام ہیں مثلاً مزدوری کرنا ایک خصوصیت ہے جو عاجر پر مزدور کی جزا کیا دائیگی کو واجب بنا دیتی ہے اور یہی چیز عاجر پر مزدور کا حق کہلاتی ہے ہل جزا لاحسان الاحساناسی طرح قابل جزا خصوصیات کے اقسام بہت زیادہ ہیں اور انہی کے حساب سے جزا کے اقسام بھی بہت زیادہ ہیں مثلاً استاد کے تعلیم دینے کی وجہ سے شاگرد پر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار