

Loading content...
انتظار فرج کا حکم کلام الہی میں بصد جاہ وجلال صادر ہوا ہے اور اسکے فضائل کتب غیب میں لاتعداد لکھے ہوئے ہیں اور دعائے تعجیل فرج کا اہتمام خود خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلام نے فرمایا ہے اور ساتھ ہی دعائے تعجیل فرج کو رواج دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار