

Loading content...
یعنی جب امام وقت ظاہر ہوتے ہیں تو ہر شخص حق کے پہچان کی کسوٹی کو موجود پاتا ہے چاہے وہ دشمن ہے یا دوست مگر غیبت میں اہل حق کے لیے یہ ذریعہ ہدایت و تصدیقِ حق باطناً اور ظاہراً موجود رہتا ہے اور اہل حق صبح وشام یہ توقع رکھتے ہیں کہ دولت حقہ ظاہر ہونے والی ہے اور اقتدار وحکومت ظالمین کے ہاتھوں سے جانے والا ہے اور اسی خواہش کا اظہار جب بارگاہ ایزدی میں کیا جاتا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار