

Loading content...
حجتہ الوداع کے موقعہ پر حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب نعمت اللہ العظمیٰ کا تعارف کروایا تو خالق کائنات نے بھی فرما دیا کہ اتممت علیکم نعمتی کہ میں نے تم پر نعمت الہی کو تمام کر دیا ہے اب کفران نعمت کی کوئی گنجائش نہیں اور کفران نعمت غضب الہی کو دعوت دیتا ہے اور خالق غضبناک ہوکر نعمت کو سلب فرماتا ہے جیسا کہ ابی عبداللہ علیہ الصلوات والسلام نے اس امر کی وضاحت فرمائی ہے …… فان اشد ما یکون غضبا علی اعدائہ اذا افقدہم حجة فلم یظہر لہم وحجب عنہم فلم یعلموا بمکانہ و ہم فی ذالک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار