

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ وجود حجتہ اللہ عجل اللہ فرجہ الشریف نعمت اللہ العظمیٰ ہیں اور یہ خالق کائنات کا قانون ہے کہ جب کوئی کفران نعمت کرتا ہے تو اللہ عزوجل اپنی نعمت کو واپس بلا لیتا ہے دو سو ساٹھ سال تک نعمت اللہ العظمی کی قدر نہ ہوئی انسانیت کفران نعمت کی مرتکب ہوتی رہی تو اس نعمت کا سلب ہونا عین عدل الہی کے ماتحت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار