

Loading content...
انسان کے پاس کوئی ایسا ذریعہ نہیں ہے کہ جس سے اپنی صداقت کو سو فی صد ثابت کر کسے ظلم بالائے ظلم یہ ہے کہ ہر شخص اپنے نظریات میں سچائی کے ثبوت میں کلام الہی کو پیش کرتا ہے آیات کے من پسند معنی اور احادیث کی من پسند کھیپ کو میدان میں لاکر دوسرے پر حملہ کر دیتا ہے ہر گمراہ سے گمراہ آدمی بھی اپنی سچائی کی دلیل کلام الہی سے لاتا ہے جیسے یزید ابن معاویہ علیہ لعن نے امام علیہ الصلوات والسلام کے سر اطہر کو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار