

Loading content...
اسکے بعد مراکز علم کی بنیاد رکھی گئی طلاب علم کی غربت اور خستہ حالی کو دیکھ کر بوجہ اضطرار مال خمس کو درسوں کے سپرد کرنے کی رسم نکالی گئی مگر بعد میں آنے والوں نے اس رسم سے خوب کمائی کی اور اسکے بعد تو خمس کا مقصد ہی فوت ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار