

Loading content...
زیادہ حصہ وہ اپنے ساتھ لے گئے ہاں یہ ایک بہترین رسم بھی چھوڑی کہ اپنا مال خمس اور حسب توفیق کچھ تحفے اپنے پس ماندگان میں سے جس کو وہ امین سمجھتے تھے اس کے حوالے کر جاتے تھے کہ اگر تمہاری زندگی میں ہمارے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف لائیں تو انہیں ہماری طرف سے یہ انکا مال اور یہ تحائف پیش کر دیں اسطرح ایک دو اور نسلیں گزر گئیں تو پھر کیا ہوا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار