

Loading content...
اول چند برسوں میں تو لوگ مل بیٹھتے تھے تو ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے رہتے تھے مگر یہ سلسلہ آہستہ آہستہ سرد ہونے لگا اور پھر ایک ایک کر کے امید کے دئیے بجھنے لگے محبت اور امنگوں پر نا امیدی کی سیاہی جمنے لگی دہکتے جذبات پر افسردگی کی راکھ کی تہہ جمنے لگی مایوسی کی خزاں نے خوشگوار مستقبل کے خوش نما پھولوں کو مرجھا دیا اور مومنین ایک ایک کر کے غفلت کا لحاف اوڑھ کر سوتے چلے گئے یوں آہستہ آہستہ سارے لوگ بھول گئے کہ ہمارا بھی کوئی امام تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار