

Loading content...
اس وجہ سے وہ اور زیادہ پر امید ہوگئے کہ یہ زمانہ زیادہ طویل نہ ہوگا اور اب خروج قریب ہے امید گویا پھر جوان ہوگئی نئی نئی بات تھی جوش و جذبہ جوان ہوگیا تو مومنین میں جذبات کی ایک نئی لہر ِآگئی دن رات یہی خیال رہتا تھا کہ بس اب کوئی دیر نہیںا علان ہوا ہی چاہتا ہے مگر وقت وہ جلاد ہوتا ہے جو جملہ کیفیات اپنی طوالت کی تیغ سے بے دریغ قتل کرتا رہتا ہے اور سارے جذبوں کو فنا کے گھاٹ اتار کر دم لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار