

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی دو غیبتیں ہونگی ایک غیبت قصیرہ (غیبت صغریٰ) اور دوسری غیبت طویلہ (غیبت کبریٰ) اور ان دونوں غیبتوں کے مابین فرق یہ بتایا گیا ہے کہ پہلی غیبت میں انکی اقامت گاہ کے بارے میں صرف خاص شیعوں ہی کو علم ہوگا اور غیبت کبریٰ میں اقامت گاہ کا علم خاص موالیوں کے علاوہ کسی کو نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار