

Loading content...
میں اجمالی طور پر ان احادیث کا ذکر کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ جن میں ہمارے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت کا ذکر ہے کیونکہ یہی ہمارا زمانہ ہی ہے جسے زمانہ غیبت کہا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار