

Loading content...
میرے ان ستائیس سالہ مطالعاتی دور میں میری ملاقات کئی قسم کے نظریات کے حامل لوگوں سے ہوئی ان میں سے زیادہ تر ایسے لوگ تھے جو ہمارے مشن اور ہمارے مقاصد کے مطالعاتی دورے پہ آتے تھے کیونکہ ہمارا مرکزی نقطہ اعمال دعائے تعجیل فرج ہی ہے اس لئے اس موضوع پہ خصوصی ریسرچ کرنے کے لیے کافی لوگ آتے رہے جن میں فاضل علمائے کرام اور سیدھے سادے عوام کے ساتھ الٹرا ماڈرن سوسائٹی کے لوگ بھی کثرت سے آئے اور ان میں کیمبرج اور آکسفورڈ سے جدید علوم میں سے کسی نہ کسی علم پر سپیشلائزیشن کرکے آنے والے حضرات بھی تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار