

Loading content...
یہ صلوات سارے مومنین کو جمعہ کے دن ظہر کے وقت پڑھنے کا حکم ہوا ہے اور اس میں بد دعا کرنے کا حکم ہے کہ اے اللہ جل جلالہ! تو اس کی بیخ کنی فرما یعنی اسے جڑ سے نکال کر نیست و نابود کردے تاکہ اس کی نسل بھی باقی نہ رہے… کسے؟ کہ جس نے غیبت جیسے عظیم صدمے کو کوئی اہمیت نہیں دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار