

Loading content...
اے رب ذوالجلال و الاکرام!… تو اس شخص کی بیخ کنی فرما جو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حق سے انکار کرے اور تو اس شخص کی بیخ کنی فرما جو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت کے امر کو معمولی سمجھے اورتو اس شخص کی بیخ کنی فرما جو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نور ازل کو خاموش کرنے میں جدو جہد کرتا ہے اورتو اس شخص کی بیخ کنی فرما جو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذکر کو چھپانے کی کوشش کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار