

Loading content...
دوستو! جو آدمی اپنے محبوب حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف کے فراق اور غیبت کو محسوس نہیں کرتا تو اس نے گویا ان سے محبت کی ہی نہیں چاہے وہ شیعہ ہی کیوں نہیں اور جس نے ان کی غیبت کو معمولی چیز سمجھا ہے تووہ دشمنوں کی لسٹ میں شامل ہوجاتا ہے جیسا کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے منقولہ وہ صلوات جو روز جمعہ کیلئے آپؐنے تعلیم فرمائی اس میں اسی بات کو کھول کر بیان کیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار