

Loading content...
اس کی وجہ یہی ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جو ہمارے محبوب حقیقی ہیں ان کی جدائی کو محسوس کریں اور ان کی غیبت کو ایک غم ایک صدمہ سمجھیں کیونکہ انسان کو جس سے بھی محبت ہوتی ہے وہ اس کی جدائی میں آنسو بہاتا ہے تڑپتا ہے اور ایک ایک لمحہ انگاروں پر سوکر گزارتا ہے اور اگر سرکار کی جدائی کا صدمۂ ہجر بھی اسی طرح محسوس نہیں ہوتا تو پھر انسان کی محبت ناخالص ہے اور اگر محبت ناخالص ہے تو انسان کادین ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار