48-رحمت کے صدقے ہم پر رحم فرما | دعائے عہد | صفحہ 164 - Jamanshah
نثر (Prose)
اسی طرح یہ معصومین علیہم الصلوات والسلام اللہ جل جلالہ کے وجود پر دلالت وجودی رکھتے ہیں اور یہ اسمائے مجسم قرار پائے ہیں اس لئے ساری کائنات کوحکم ہے کہ اللہ جل جلالہ کوانہی کے ذریعے پکارو