

Loading content...
دوستو!… اسمائے مبارکہ سے بھی زیادہ قوی تعارف دلالت وجود ی کرواتی ہے جیسا کہ آپ کسی سڑک پر جاتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ وہاں ایک بورڈ لگا ہوا ہے اور اس پر لکھا ہے ہوا ہے کہ آگے موڑ ہے … مگر دوسرے موڑسے پہلے ایک بورڈ ہوتا ہے اس لکھا ہوا کچھ نہیں ہوتا بلکہ اس پر ایک تیر کا نشان بناہوا ہوتا ہے … ان دونوں میں بہت فرق ہے جو آدمی پڑھا لکھا ہے وہ تو عبارت پڑھ لے گا کہ آگے موڑ ہے لیکن جو پڑھ نہیں سکتا وہ اس بورڈ کی افادیت سے محروم ہی رہے گا مگر جو تیروالا نشان ہے اس سے ہرپڑھا لکھا ان پڑھ ڈرائیور استفادہ کرسکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار