48-رحمت کے صدقے ہم پر رحم فرما | دعائے عہد | صفحہ 164 - Jamanshah
نثر (Prose)
یہاں ایک وضاحت کرتا چلوں کہ اللہ جل جلالہ کے جو اسمائے اشاراتی ہیں یہ ضمیروں کی شکل میں ہوتے ہیں جیسا کہ حاضر کیلئے اَنتَ کی ضمیر لائی جاتی ہے اور غائب کیلئےھویا ہکی ضمیر لائی جاتی ہے