

Loading content...
دوستو!… اس جملے میں ہمیں یہ نکتہ بھی ملتا ہے کہ اللہ جل جلالہ سے مانگنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اس کی صفت کا واسطہ دے کر اس کے اسم الحسنیٰ سے مانگ لو… اس پر میں مزید کچھ نہیں کہوں گا یہ تو آپ نے سوچنا ہے کہ کیا اسمائے وجودیہ سے بھی اسی طرح سے سوال کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار