

Loading content...
اسی طرح اس دعائے عہد کے اس فقرہ میں فرمایا گیا ہے برحمتک یعنی رحمت اس کی صفت ہے اور اسی رحمت کا واسطہ دیا جا رہا ہے اور اس کے بعد اس کے اظہار کا ذریعہ جو اسم ہے یعنی ارحم الراحمین اس سے طلب کیا جا رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار