

Loading content...
فرمایا کہ اگر اسم سے مراد اپنے الفاظ اور عبارات لیں تو اس میں کوئی شک ہی نہیں ہے کہ یہ غیر اللہ ہیں اور اسماکے اندر جو معنی پوشیدہ ہیں اگر انہیں سمجھ لیں تو وہ معنی عین ذات ہیں کیونکہ اسم کے اندر جو معنی ہیں وہی تو صفات ہوتی ہیں جیسا کہ رزاق کے اندر رزاقیت ہے جو اس کی صفت ہے اور اسم رزاق اس کی طرف دلالت کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار