

Loading content...
دوستو!… اگر اولین دوحالتوں کو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ کسی نہ کسی طرح سے فاعلی حالتیں ہی ہیں یعنی وہ قادر ہے تو بھی فاعل قدرت ہے اور اگر قہار ہے تو بھی فاعل قہر ہے وہ رزاق ہے تو بھی عطاکنندہ ٔرزق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار