

Loading content...
دوستو!… اس جملے میں سادہ سا مضمون ہے کہ ارحم الراحمین اپنی رحمت کے واسطے ہم پر رحم فرما… میں یہاں رحم اور رحمت کا ذکر نہیں کرنا چاہتا بلکہ اس جملے میں ایک اہم بات کی طرف اشارہ ہے جسے بیان کرنا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار