

Loading content...
دوستو!… لمبی امید بہت سی برائیوں کی ماں ہے اس لئے امید کو کوتاہ کرنا ہی دین کیلئے ضروری ہے اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج مبارک کی ہر دن آپ کو توقع ہوگی تو اصلاح اعمال اور توبہ قائم رہے گی اور اگر تھوڑی سی دیر فرض کرلی تو پھر عملی، اخلاقی اور ایمانی کمزوری کا پیدا ہوجانا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار