

Loading content...
دوستو!… حقیقت یہ ہے کہ خروج مبارک نے اچانک ہونا ہے اس کیلئے بغتةً کا لفظ استعمال ہوا ہے یعنی خروج مبارک دفعتا ًہوجانا ہے اور اس کے بارے میں یہ بھی فرمایا گیا کہ لاینفع نفسا ایمانہا… الخ… یعنی اس دن کسی کا ایمان لانا بھی کوئی فائدہ نہ دے گا اور اس سے پہلے جو شخص ایمان تو رکھتا ہوگا مگر وہ اپنے اعمال میں کسب خیر نہیں کرچکا ہوگا تو وہ مبارک دن اسے بھی کوئی فائدہ نہیں دے گا اس لئے جو کچھ کرنا ہے ابھی کرنا ہے کیونکہ اعلانِ خروج کے ساتھ ہی توبہ کا دروازہ بند ہوجائے گا اور اس طرح مجرمین رنگے ہاتھوںپکڑے ہوئے تصور ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار