

Loading content...
دوستو!… اس دور میں ہمارے مسائل دن بہ دن بڑھتے چلے جا رہے ہیں سائنسی دور ہے اور زندگی پیچیدہ یا کمپلی کیٹیڈ (Complicated) ہوتی چلی جارہی اور مسائل بڑھتے چلے جا رہے ہیں اور ان مسائل کا کوئی حل نظر ہی نہیں آتا سوائے اس کے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور پرنور ہوجائے اور ساری کائنات کے مسائل آنِ واحد میں حل ہوجائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار