

Loading content...
جناب سلمان پاک سے روایت ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آخری زمانہ ہوگا تو مومن مومن کے منہ پر تھوکے گا اور مومنین ایک دوسرے پر کفر و شرک کے فتوے لگائیں گے … اس وقت سلمان پاک نے عرض کیا آقا وہ تو بہت برا زمانہ ہوگا … فرمایا نہیں وہ اچھا زمانہ ہوگا کیونکہ اس کے بعد ہمارے آخری لعل ولایت عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور ہونا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار