

Loading content...
جناب عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے حواریوں سے فرمایا تھا کہ آخری زمانے میں حرام کھا کر غافل نہ ہوجانا وہ زمانہ فتنوں کا ہوگا ناگہانی موتیں اور مصیبتیں ہوگی اس دور میں گریہ کناں اور دعاکناں رہتے ہوئے بیدار رہنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار