

Loading content...
چوتھی بات یہ ہے کہ جب تک شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف غیبت میں ہیں ان کے مصائب کے دن(اللہ نہ کرے) رہنا ہیں… اگر ہماری موت سے ان کے مصائب کے دن ختم ہوتے ہیں تو ہمیں اپنی زندگی کا نذرانہ دے کر بھی ان کی خوشیاں لے لینا چاہییں یہی محبت کا تقاضہ اور مؤدت کا حکم اور عشق کا فرمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار