

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ ہمارے آخری لعل ولایت عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے دو غیبتیں ہوں گی ایک غیبت قصیرہ ہوگی اور دوسری غیبت طویلہ ہوگی اور ہمارے لعل کے ظہور و خروج کا ایک وقت معین ہے اگر اس دور کے مومنین مل کر دعائے ظہور کریں گے تو ظہور و خروج جلدی ہوگا اور اگر مومنین نے اجتماعی طور پر دعائے تعجیل فرج نہ کی تو وہ اپنے معینہ وقت پر ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار