

Loading content...
اسی لئے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خود بھی دعائے تعجیل فرج فرماتے ہیں جیسا کہ شہنشاہ معظم کے دوسرے نائب جناب محمد بن عثمان سے روایت ہے کہ انہوں نے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کو کعبہ محترم کے پردے کو پکڑے ہوئے یہ دعا فرماتے سنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار