

Loading content...
جزئی حضوری یہ ہے کہ انسان اپنے اعمال و تزکیات یا کسی کامل کے کرم سے اپنے شہنشاہ زمانہ سے واصل ہوجائے اور اس کیلئے حضوری ہوجائے، دوسری صورت ہے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج و ظہو ر کہ جس کے بعد حضوری ہی حضوری ہے اور یہ حضوری کسی فرد کیلئے نہیں بلکہ پوری انسانیت کیلئے ہے اور پوری انسانیت کے مسائل کا واحد حل یہ ہے کہ ہم اپنی بھرپور اور اجتماعی دعاؤں سے ان کی حضوری کو طلب کریں اور خلاقِ کائنات ہمیں ان کی حضوری سے سرفراز فرمائے جس سے پوری انسانیت کے مسائل ایک لمحے میں حل ہوجائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار