

Loading content...
دوسری طرف عقبیٰ و آخرت و قبر و حشرو صراط و حساب وکتاب و قیامت وجہنم کے مراحل کاسامنا اور دین کی صورت حال غیر واضح اور سینکڑوں فرقے جو خود کو ناجی اور دوسروں کو جہنمی کہنے میں لگے ہوئے ہوں تو ایک عام آدمی یا کامن مین (Common man) کیلئے اور زیادہ پریشانی ہوجاتی ہے کہ میں کون سا راستہ اختیار کروں؟ کیوں کہ درست نا درست، ناجی و غیر ناجی میں تمیز کرنے کا کوئی سائنٹیفک (Scientific) پیمانہ موجود ہی نہیں ہے تو پھر ہم کس طرح کسی فرقے کو ناجی ثابت کرسکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار