

Loading content...
یعنی ایک غم تو ظاہر کاہوتا ہے اور ایک باطن کا ہوتا ہے جو اندر ہی اندر کھائے جاتا ہے لیکن غم کی جو تیسری قسم ہے یہ ایسی ہے کہ اس کا ادراک اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک لطائف روحی بیدار نہ ہوجائیں … یہ ایساگمنام درد ہوتا ہے جسے انسان عام طور پر کبھی محسوس نہیں کرتا مگر وہ روح کیلئے ایسا درد ہوتا ہے کہ اس کی دنیا و عقبیٰ تک تاریک کردیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار