

Loading content...
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ حضور کی ضد غیاب(غیبت) ہے تو اس طرح یہ دعا کی جا رہی ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی جو غیبت ہے اس کے پردے چاک کرکے انہیں ظاہر فرما دے اور سارے غموں کا واحد علاج ان کی حضوری ہے وہ سب کے سامنے ظاہراً حاضر رہیں گے تو کوئی غم قریب بھی نہیں پھٹکے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار