

Loading content...
اب آپ دیکھیں کہ دعائے عہد کے اس فقرے میں یہ دعا ہے کہ اس امت پر جو غم چھائے ہوئے ہیں اور انہوں نے سب کی دنیا تاریک کررکھی ہے ان غموں کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حضور سے کھول دے ہٹا دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار