

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ہر دکھ کوغمنہیں کہاجا سکتا جب تک کوئی دکھ یہ شرطیں پوری نہ کرے یعنی وہ دکھغم کہلاتا ہے جو پورے طور پر چھایا ہوا ہو،اور آنکھوں کے سامنے دنیا تاریک کرکے رکھ دے … اس لئے عربی زبان میں ارفع الغم یا ادفع الغم نہیں کہاجاتا بلکہ اِ کشف الغم کہاجاتا ہے یعنی غم کو کھول دے کیونکہ انسان پر غم کی تاریکی اور دکھ گھٹا ٹوپ اندھیری رات کی طرح چھاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار