

Loading content...
اس جملے میں بھی وہی سابقہ بات ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جس سوگوار اور غمزدہ حال میں ہیں ہم اس حال میں دیکھنے کی دعا نہیں کر رہے بلکہ سارے مومنین اور عزادار ماتمدار جنہیں پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے اجڑے ہوئے گھر کا احساس ہے اور ان کے دلوں میں ان کے لٹنے کا غم ہے وہ سب یہی چاہتے ہیں کہ… ہمیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف مصروفِ انتقام نظرآئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار