

Loading content...
ترجمہ … اے رب جلیل جل جلالک!تو شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے دیدار اقدس سے ان لوگوں کو بھی مسرور فرمادے جو سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعوت کی پیروی کرتے ہیں سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ہماری عاجزی اور فروتنی پررحم فرمادے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار