

Loading content...
اور یہی دعا سارے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کو دینا چاہیے کہ انہیں اپنے لعل عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے ابدی مسرتیں نصیب ہوں اور ان کے ذریعے سارا پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام خوش اور خوشحال رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار