

Loading content...
جبکہ وہ انہیں پوری کائنات پر ظاہراً حاکم دیکھنا چاہتے ہیں، اپنی مظلوم آل علیہم الصلوات والسلام کا انتقام لیتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں اپنی شہنشاہیت کا جشن مناتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں، سارے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام سمیت آباد دیکھنا چاہتے ہیں، اپنے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کے ساتھ انہیں مسرور دیکھنا چاہتے ہیں، ساری اولاد کو ان کے سائے میں آباد و شاد دیکھنا چاہتے ہیں، اپنے لعل عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے ساری دنیا پر اپنے دین کا کلی نفاذدیکھنا چاہتے ہیں، اس دنیا پر ظاہراً اپنے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کی شاہی دیکھنا چاہتے ہیں اور اپنی آنکھوں سے تمام ظالمین کو اپنے پاک منتقم کے انتقام کی زد میں دیکھنا چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار