43-ان کے نور نظر کی زیارت سے مسرور | دعائے عہد | صفحہ 147 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوسری صورت میں کوئی اپنے محبوب کو دکھی نہیں دیکھنا چاہتا مگر وہ اسے دکھی اور غمزدہ دیکھتا ہے اور دشمن کو خوش نہیں دیکھنا چاہتا مگر انہیں خوش دیکھتا ہے تو اس طرح اسے دکھ ہی دکھ ملتا ہے