

Loading content...
پہلی صورت میں شاہد یا محب اپنے محبوب کو دیکھتا ہے مگر وہ اسے اس حالت میں نظر آتا ہے جیسا کہ وہ ہوتا ہے یا جس حال میں وہ ہوتا ہے اس طرح اگر محبوب خوش ہوگا تو محب کو خوشی ہوگی اور اگر محبوب دکھی ہوگا تو اسے دکھ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار