42-نقصان پہنچانے پر مستعد لوگوں سے | دعائے عہد | صفحہ 144 - Jamanshah
نثر (Prose)
() جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سامنے موجود ہوں تو ان کی حفاظت کیلئے باڈی گارڈ (Bodyguard) کی ڈیوٹی کرنا وہ عظیم سعادت ہے کہ جسے مل جائے اس کیلئے معراجِ سعادتِ عظمیٰ ہے