

Loading content...
دوستو!… دور غیبت میں مومنین و منتظرین پر جو فرائض عائد ہیں ان میں سے ایک شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی دعا حفاظت ہے کیونکہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حفاظت چاہنا حفاظت کرنا اور اعمال حفاظت بجالانا واجب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار