

Loading content...
دوستو!… یہ ایک حقیقت ہے کہ سنت نبویہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قیامِ حقیقی وہی کرسکتا ہے جو ان کا کلی وارث ہو یعنی ان کے روحانیاتی شعبے کا وارث ہو اور ان کے ظاہری شعبے کا بھی وارث ہو اور وہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے علاوہ کوئی ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار