

Loading content...
یعنی پورے عالم اسلام میں اسلامی پہچان باقی نہیں رہی، کسی نے کالے عمامے کو اپنی پہچان بنا رکھا ہے، کسی نے ہری پگڑی کو، کسی نے سفید پگڑی کو اپنی جماعت کی پہچان بنا رکھا ہے، کسی نے سفید ٹوپی کو اور کسی نے لال دھاری دار رومال کو اپنی پہچان بنالیا ہے تو کسی نے کپڑے کی ٹوپی کو… یعنی اب ہم اسلامی پہچان ختم کرچکے ہیں اور لباس اور کپڑوں کو اپنی پہچان بنائے پھرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار