41-سنت کومضبوط و مستحکم بنانے والا | دعائے عہد | صفحہ 140 - Jamanshah
نثر (Prose)
دوستو!… ان سب حصوں میں کئی بنیادی اصول قائم ہوتے ہیں کیونکہ ہر چیز کے اپنے اپنے اصول ہوتے ہیں اس لئے ان سارے شعبوں کے بھی اصول ہوتے ہیں اور انہی اصولوں کو اعلامِ دین کہاجاتا ہے